- الیکشن آٹھ ، دس دن آگےہو جائیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا، آصف زرداری
- امتحانی نظام سے متعلق اہم فیصلوں کے نفاذ میں سندھ کے تعلیمی بورڈز پیچھے رہ گئے
- عام انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی تعیناتیاں کردیں
- کراچی میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلے کی زد میں آکر 23 سالہ لڑکی جاں بحق
- 25 دسمبر کی منابست سے مزار قائد کی تزئین و آرائش کا آغاز
- ق لیگ کے بعد جے یو آئی نے بھی مسلم لیگ (ن) سے پنجاب میں حصہ مانگ لیا
- سوات میں معمولی تکرار پر 14 سالہ بھائی نے 5 سالہ بھائی کو قتل کردیا
- سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈرفل سیمنز کراچی کنگز کے ہیڈکوچ مقرر
- آسٹریلیا کا نئی امیگریشن پالیسی کا اعلان، طلباء کیلئے ویزا قوانین سخت
- دہشت گردوں کو جیل سے نکال کر دوبارہ آباد کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، بلاول
- بھارتی سپریم کورٹ نے فاشسٹ ہندوتوا نظریے کے سامنے سر جھکا دیا، صدر مملکت
- ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ رک گیا
- دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر، کراچی میں فضا صاف
- کراچی؛سٹی کونسل اجلاس میں تحریک انصاف کے دوگروپ آمنے سامنے
- کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، پولیس
- حکومت کرکٹ کی بہتری کیلئے ہرممکن تعاون کرے گی، نگران وزیراعظم
- پاکستان کا ایسا حال آج تک نہیں دیکھا، قوم جاننا چاہتی ہے 2018ء میں کیا ہوا، نواز شریف
- کراچی میں 18 دسمبر سے سردی بڑھنے کا امکان
- کراچی میں 18واں سالانہ بین الاقوامی کتب میلہ 14 دسمبر سے شروع ہوگا
- اسلام آباد؛ تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا
بھارتی شائقین کی آسٹریلوی بیٹر کی بیوی اور ایک سالہ بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں

سوشل میڈیا صارفین نے دھمکیاں دینے والوں کیخلاف فوری کارروائی اور اکاؤنٹس بند کرنے کا مطالبہ کیا:فوٹو:ویب ڈیسک
احمد آباد: ورلڈ کپ میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ فینز آپے سے باہر ہوگئے۔ فائنل میں سنچری بنانے والے آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے دیں۔
سوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ کے مداحوں نےبدترین کارکردگی پر اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں پر تنقید کرنے کے بجائے ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کی جیت کی راہ ہموار کرنے والے بیٹر ٹریوس ہیڈ کی بیوی اور ایک سالہ بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دے دیں۔
Absolutely vile and shocking. Indian cricket fans giving r@pe threats to the wife and daughter of Travis Head after the WC win.
His daughter is only 1 year old pic.twitter.com/livmWjlioH
— Singh (@APSvasii) November 19, 2023
دنیا بھرکے سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی انتہاپسندوں کو شرمناک دھمکیوں پرشدید تنقید کا سامنا بنایا۔ متعدد افراد نے آسٹریلوی کرکٹر کی بیوی اور ایک سال کی بچی کو ریپ کی دھمکیاں دینے والوں کے خلاف فوری کارروائی اور ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔